شرمین عبید چنائے کی فلم ہوم 1947 سلسلے کی تیسری مختصر فلم’’زمین‘‘ جاری

پیر 20 جنوری 2020 11:33

شرمین عبید چنائے کی فلم ہوم 1947 سلسلے کی تیسری مختصر فلم’’زمین‘‘ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2020ء) فلم ساز شرمین عبید چنائے کی فلم ’’ہوم 1947‘‘ سلسلے کی تیسری مختصر فلم’’زمین‘‘ جاری کر دی گئی ہے۔ فلم کی کہانی 1947ء میں لوگوں کی ہجرت پر مبنی ہے، فلم7سیریز پر مشتمل ہو گی جس کی تیسری سیریز ریلیز کی گئی ہے۔
وقت اشاعت : 20/01/2020 - 11:33:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :