آغا علی کا نیا گانا’’ آج بھی‘‘ ریلیز ہو گیا

پیر 20 جنوری 2020 13:42

آغا علی کا نیا گانا’’ آج بھی‘‘ ریلیز ہو گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2020ء) اداکار وگلوکار آغا علی کا نیا گانا’’ آج بھی‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

آغا علی نے ھال ہی میں اپنے نئے گانے ’’آج بھی‘‘کا ٹیزر جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ گانا 20جنوری کو ریلیز کیا جائے گا جو جاری کر دیا گیا ہے، گانا ماسٹر قاسم اظہر کے ساتھ مل کر بنایا گیا ہے، آغا علی کے اس سے قبل گانا’’میں وہی عاشق اور میں ہارا‘‘ جاری کیا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 20/01/2020 - 13:42:35