دستاویزی فلم’’ کم کردشن ویسٹ:دی جسٹس پراجیکٹ‘‘ کا ٹریلر جاری

منگل 21 جنوری 2020 13:08

دستاویزی فلم’’ کم کردشن ویسٹ:دی جسٹس پراجیکٹ‘‘ کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2020ء) امریکی اداکارہ کم کردشن ویسٹ کی پہلی دستاویزی فلم’’ کم کردشن ویسٹ:دی جسٹس پراجیکٹ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم امریکی ٹی وی آکسیجن پر 5اپریل کو دکھائی جائے گی۔
وقت اشاعت : 21/01/2020 - 13:08:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :