- Home
- شوبز
- مرکزی فلم سنسر بورڈ کا فلم ’’زندگی تماشہ‘‘ کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رجوع کرنے ..
مرکزی فلم سنسر بورڈ کا فلم ’’زندگی تماشہ‘‘ کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ
بدھ 22 جنوری 2020 12:23
(جاری ہے)
پنجاب حکومت نے سرمد کھوسٹ کی فلم’ ’زندگی تماشا‘‘ کی ریلیز روکتے ہوئے فلم کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے۔
فلم زندگی تماشا 24 جنوری کو ریلیز ہونا تھی، حکومت پنجاب نے فلم کے ریویو کے لیے 3 فروری کی تاریخ دے دی۔حکومت پنجاب نے کہاکہ کمیٹی کے حتمی فیصلے تک فلم کی نمائش نہ کی جائے، کمیٹی فلم کے بارے میں مختلف حلقوں کے تحفظات اور شکایات کا جائزہ لے گی۔فلم کی کہانی ایک مولوی کی داستان ہے جس کو سماجی عدم برداشت کا سامنا ہوتا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Scott Eastwood
Deedar
Selena Gomez
Armie Hammer
Waqar Zaka
Sami Shah
AJ Michalka
Rick Springfield
Carrie Fisher
Alok nath
Madiha Rizvi
Hina Khan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی