فلم’’دی انٹرنلز‘‘ میں کٹ ہرینگٹن اور کمیل ننجانی کے کرداروں کا اعلان

بدھ 22 جنوری 2020 12:39

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء) امریکی سپر ہیرو فلم’’دی انٹرنلز‘‘ میں کٹ ہرینگٹن اور کمیل ننجانی کے کرداروں کا اعلان کر دیا گیا ہے، فلم میں کٹ ہرینگٹن(ڈانی وائٹ مین) ، جیما چان(سیرسی) اور کمیل ننجانی (کنگو) کا کردارادا کریں گے، چیلو زہو کہ ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی دیگر کاسٹ میں سلمی ہایئک اور ماڈون سیوک شامل ہیں، فلم6نومبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 22/01/2020 - 12:39:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :