ماہرہ خان نے شیریں مزاری سے بچوں سے جرائم سے متعلق پالیسی پراہم سوال پوچھ لیا
ایک اور خوبصورت بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ،شیریں مزاری دو ہفتے ہوچکے ہیں، کیا پالیسی تیار ہی
بدھ 22 جنوری 2020 17:22
(جاری ہے)
گزشتہ ماہ وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراعلان کیا تھا کہ حکومت وزیر اعظم کی ہدایت کے تحت دو ہفتوں کے اندر بچوں سے ہونے والی بدسلوکی سے متعلق ایک جامع پالیسی تیار کر رہی ہے اور اس میں تمام اسٹیک ہولڈرزکو شامل کیا جائے گا۔
اس ٹویٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ماہرہ خان نیوفاقی وزیرسے سوال کرتے ہوئے لکھا: " شیریں مزاری دو ہفتے ہوچکے ہیں۔ کیا پالیسی تیار ہی ایک اور خوبصورت بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ۔اب اس میں کتنے اور دن لگیں گی براہ کرم ان درندوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Dan Stevens
Mandira Bedi
Nicholas D'Agosto
Baber Khan
Sandra Bullock
Kainaat Arora
Leslie Mann
Amitabh Bachchan
Iswarya Menon
Peter Stormare
Sushmita Sen
Jason Momoa
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی