میرا خاندان میرے شو بز میں آنے کے خلاف تھا، شائستہ جبیں

بدھ 22 جنوری 2020 20:59

میرا خاندان میرے شو بز میں آنے کے خلاف تھا، شائستہ جبیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2020ء) اداکارہ شائستہ جبیں نے کہا کہ ان کی فیملی نہیںچاہتی تھی کہ وہ شوبز کی فیلڈ میں آئیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ان کے گھر والے ان کے شوبز میں آنے کے خلاف تھے اور ان کے کئی رشتے داروں نے ان سے قطع تعلق کر لیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی شادی نہ کرنے کی وجہ فیملی کی کفالت ہے ۔ ایک سوال پرانہوں نے کہا ڈرامہ مول کے بعد انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

وقت اشاعت : 22/01/2020 - 20:59:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :