ہدایتکار الطاف حسین کے بیٹے کی رسم چہلم کل منعقد ہوگی

جمعرات 23 جنوری 2020 14:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء) ہدایتکار الطاف حسین کے بیٹے قمر الطاف مرحوم کی رسم چہلم کل جمعہ کے روز نماز جمعہ اور عصر کے درمیان ان کی رہائش گاہ چاندنی چوک سبزہ زار میں منعقد ہوگی‘ اس موقع پر قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی جائے گی‘واضح رہے کہ ہدایت کار الطاف حسین کے بیٹے قمر الطاف طویل بیماری کے باعث گذشتہ ماہ لاہو رمیں انتقال کر گئے تھے۔
وقت اشاعت : 23/01/2020 - 14:18:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :