- Home
- شوبز
- اسلامی نظریاتی کونسل کو فلم ’’زندگی تماشا‘{‘{ کا تنقیدی جائزہ لے گی، ترجیحی طور پر رپورٹ تیار ..
اسلامی نظریاتی کونسل کو فلم ’’زندگی تماشا‘{‘{ کا تنقیدی جائزہ لے گی، ترجیحی طور پر رپورٹ تیار کرنے کا فیصلہ
جمعرات 23 جنوری 2020 16:46
(جاری ہے)
اسلامی نظریاتی کونسل کے ترجمان کے مطابق کونسل نے ابتدائی طور پراسے شعبہ ریسرچ پر مشتمل چاررکنی کمیٹی کے سپرد کردیا ہے جو پوری فلم کے مرکزی خیال اور اس کے ممکنہ معاشرتی اثرات کے بارے میں ایک جامع رپورٹ تیار کرکے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کو پیش کرے گی۔
فلم کے بارے میں اس وقت مختلف نقطہ نظر کے طبقات کے درمیان بحث جاری ہے اور سوشل میڈیا پر مختلف آراء پر مبنی پوسٹیں آرہی ہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی کمیٹی ان آراء کا تقابلی جائزہ لے گی اور اس پر اپنا ابتدائی مؤقف تشکیل دے گی۔ کونسل کی اعلیٰ باڈی کے ممبران پر مشتمل کمیٹی بعد میں اس رپورٹ کا جائزہ لے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sam Smith
sultan rahi
Suzain Fatima
Saima Noor
Imran Bukhari
Olivia Cooke
Liana Liberato
Tim Burton
Adrianne Palicki
Chloë Grace Moretz
Hayley Atwell
Michelle Williams
Showbiz News In Urdu
-
نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی