گلوکارفوادنیازلوہارکا گانا’’سانوں ہوگیا اے تیرے نال پیار‘‘جلدریلیزکردیا جائیگا

جمعرات 23 جنوری 2020 19:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2020ء)نئے ابھرتے ہوئے گلوکارفوادنیازلوہارکے پہلے گانے’’سانوں ہوگیا اے تیرے نال پیار‘‘کی ویڈیو ایڈیٹنگ کا کام مکمل ہوچکا ہے،ویڈیوایڈیٹرآصف شہزادہیں،گانے کے شاعراسدحسین اسدی،موسیقارکاشی خان،ڈائریکٹرمحمداقبال عسکری،پروڈیوسرسیدمبشرحسین سبزواری ہیں جبکہ اس گانے کی ماڈلنگ شہزاداقبال اورحنا نے کی ہے،یہ گانا جے اینڈایس آر پروڈکشن کی پیشکش ہے،اس گانے کو بہت جلدسوشل میڈیا سمیت ملک بھرمیں ریلیزکردیا جائیگا۔
وقت اشاعت : 23/01/2020 - 19:31:08