اسلام سے پہلے میرا کسی مذہب کی جانب رجحان نہیں تھا: گلوکارہ جینیفر گراٹ
جمعرات 23 جنوری 2020 20:25
(جاری ہے)
بلکہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں نے اسلام کو نہیں بلکہ اسلام نے مجھے چنا ہے۔ اس لئے قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد کی خدمات حاصل کی ہیں۔ کیوں کہ اس سے قبل وہ زیادہ تر تلاوت سن کر اس کی نقل کر رہی تھیں۔ بطور ایک انسان اور بطور ایک مسلمان ہمارا کام ہے کہ اپنے باطن کی افزائش پر کام کریں۔ صرف خدا کو ہی معلوم ہے کہ ہم حقیقت میں کیسے ہیں اس لیے میں کسی کا ظاہری حال دیکھ کر یہ فیصلہ نہیں کر سکتی کہ وہ کیسا ہے۔ واضح رہے کہ گلوکارہ جینیفر گروٹ یوٹیوب پر تلاوت کی وڈیوز کافی مقبول ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sahiba Afzal
Syed Noor
Pauley Perrette
Arisha Razi
Katherine Heigl
Alina Zaidi
Kiersey Clemons
Nicole Scherzinger
Baber Khan
Claire Forlani
Alexis Bledel
Cote de Pablo
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی