ثناء فاخر چھٹیاں منانے دبئی پہنچ گئیں

جمعہ 24 جنوری 2020 11:37

ثناء فاخر چھٹیاں منانے دبئی پہنچ گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) اداکارہ ثناء فاخر چھٹیاں منانے دبئی پہنچ گئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر دبئی کے مختلف سیاحی مقامات سے لطف اندوز ہونے کی تصاویر شیئر کیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ ڈرامہ ’’تومیرا جنوں‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جسے شائقین میں کافی سراہا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 24/01/2020 - 11:37:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :