فلم ’’ضرار‘‘ کا شارٹ ٹیزر جاری کردیا گیا

جمعہ 24 جنوری 2020 11:37

فلم ’’ضرار‘‘ کا شارٹ ٹیزر جاری کردیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) اداکار شان شاہد کی نئی فلم ’’ضرار‘‘ کا شارٹ ٹیزر جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جاری کردہ ٹیزر 8سیکنڈ پر مشتمل ہے ، اس فلم میں اداکار بطور ہدایت کار کے ساتھ ساتھ مرکز ی کردار بھی ادا کررہے ہیں، فلم کی کاسٹ میں اداکار ندیم بیگ، نیر اعجاز، کرن ملک اور عدنان بٹ شامل ہیں۔ فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 24/01/2020 - 11:37:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :