ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو ‘‘کی مقبولیت قذافی اسٹیڈیم کے اندربھی پہنچ گئی

جمعہ 24 جنوری 2020 22:29

ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو ‘‘کی مقبولیت قذافی اسٹیڈیم کے اندربھی پہنچ گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2020ء) شاہکار ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو ‘‘کی مقبولیت قذافی اسٹیڈیم کے اندربھی پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

لاہور کے قذاقی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کے دوران ایک مداح نے پلے کارڈ اٹھایا ہوا تھا جس میں ایک طرف پاکستان کرکٹ بورڈ اور دوسری طرف بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور نیچے ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ تحریر کیا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 24/01/2020 - 22:29:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :