پروڈیوسر آصف راہی کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’محفل سجناں دی ‘‘الحمرا ہال ایک میں شروع ہو گیا

ہفتہ 25 جنوری 2020 12:44

پروڈیوسر آصف راہی کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’محفل سجناں دی ‘‘الحمرا ہال ایک میں شروع ہو گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2020ء)ڈرامہ پروڈیوسر آصف راہی کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’محفل سجناں دی ‘‘الحمرا ہال ایک میں شروع ہو گیا ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں پائل چوہدری، ستارہ بیگ، کرن نور ،دیا جٹ ، ستارہ شہزادی،نوازانجم، لکی ڈیئر، چاند برال،سلیم پنچھی اور بابر لاہوریا سمیت دیگر شامل یں۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر افروز خان اور پروڈیوسر آصف علی راہی ہیں۔

وقت اشاعت : 25/01/2020 - 12:44:38