ویب ٹی وی سیریز’’چیلنگز ایڈونچرزآف سبرینا3‘‘ نیٹ فلکس پر 24 جنوری کو پیش کی جائے گی

ہفتہ 25 جنوری 2020 12:51

ویب ٹی وی سیریز’’چیلنگز ایڈونچرزآف سبرینا3‘‘ نیٹ فلکس پر 24 جنوری کو پیش کی جائے گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2020ء) امریکی مافوق الفطرت ہارر ویب ٹی وی سیریز’’چیلنگز ایڈونچرزآف سبرینا3‘‘ نیٹ فلکس پر 24جنوری کو پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

2018ء میں بننے والی ویب سیریز’’چیلنگز ایڈونچرز آف سبرینا‘‘ سلسلے کی آٹھ اقساط پر مبنی تیسری سیریز24جنوری کو نیٹ فلکس پر دکھائی جائے گی، سیریز کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 25/01/2020 - 12:51:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :