نو ٹائم ٹو ڈائی میری آخری جیمز بانڈ فلم ہے ،ڈینیئل کریگ

ہفتہ 25 جنوری 2020 15:46

نو ٹائم ٹو ڈائی میری آخری جیمز بانڈ فلم ہے ،ڈینیئل کریگ
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2020ء) برطانوی اداکار ڈینیئل کریگ نے تصدیق کی ہے کہ نو ٹائم ٹو ڈائی ان کی آخری جیمز بانڈ فلم ہے۔

(جاری ہے)

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈینیئل کریگ نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جیمز بانڈ کی حیثیت سے نو ٹائم ٹو ڈائی ان کی آخری فلم ہوگی۔ کیری جوجی فوکناگا کی ہدایتکاری میں بننے والی جاسوسی فلم ،نو ٹائم ٹو ڈائی رواں برس 8 اپریل کو ریلیزکی جائے گی۔اس فلم میں ماہر نفسیات ڈاکٹر میڈیلین سوان کے سپیکٹر کردار کی نمائندگی کرتے ہوئے لی سیڈوکس بھی شامل ہے جبکہ فلم میں ایم رامی ملک مرکزی حریف کا کردار ادا کررہے ہیں۔

وقت اشاعت : 25/01/2020 - 15:46:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :