اداکارہ ریما نے صاحبہ،جان ریمبو کے نئے بیوٹی سیلون کا افتتاح کردیا

ہفتہ 25 جنوری 2020 16:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2020ء) اداکار ریما نے لاہور میں اداکارہ صاحبہ و جان ریمبو کے نئے بیوٹی سیلون ’صاحبہ سگنیچر سیلون‘ کا افتتاح کردیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر صاحبہ کی والدہ اداکارہ نشو بیگم بھی موجود تھیں۔جان ریمبو اور صاحبہ نے ماضی میں متعدد کامیاب فلموں میں کام کیاہے جبکہ دوسری طرف ان کا کہنا ہے کہ ہمارا نیا بیوٹی سیلون کا میابی سے ہمکنار ہوگا۔

وقت اشاعت : 25/01/2020 - 16:23:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :