اداکارہ ریما خان نے اپنا پروڈکشن ہائوس بنانے کی تیاری شروع کردی

ہفتہ 25 جنوری 2020 16:23

اداکارہ ریما خان نے اپنا پروڈکشن ہائوس بنانے کی تیاری شروع کردی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2020ء) عالمی شہرت یافتہ فلمی اداکارہ ریما خان نے اپنا پروڈکشن ہائوس بنانے کی تیاری شروع کردی، اس سلسلے میں ریما نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نئے پراجیکٹ لے کر امریکہ پاکستان آئی ہوں رواں برس میں ایک فلم اور کچھ دیگر نئے پراجیکٹ کا آغاز کروں گی۔

(جاری ہے)

ریما نے کہا کہ میں اپنے موجودہ حالات سے بہت مطمئعن ہوں اور اس وقت پاکستان عمران خان کی قیادت میں تیزی سے ترقی کی طرف گامزن ہے، مجھے امید ہے کہ ہم بہت جلد فلم بحران سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

وقت اشاعت : 25/01/2020 - 16:23:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :