ڈرامہ سیریل "میرے پاس تم ہو" کا اختتام، دانش کی موت پر لوگوں نے شدید ردعمل دے دیا
ڈرامے کی آخری قسط کا اختتام ہوتے ہی سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی، لوگوں کی جانب سے دانش کے کردار کی موت پر مایوسی کا اظہار، کئی لوگوں نے خوب طنز و مزاح کیا
محمد علی ہفتہ 25 جنوری 2020 23:29
(جاری ہے)
ڈرامے کے اختتام پر مرکزی کردار دانش کی موت لوگ ہضم کرنے سے قاصر ہیں۔ لوگوں کی جانب سے ڈرامے کے اس قسم کے اختتام پر مایوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
جبکہ بہت سے لوگوں نے ڈرامے کے اختتام پر خوب طنز و مزاح بھی کیا ہے۔ خاص کر سوشل میڈیا پر ڈرامے کی آخری قسط کا خوب چرچا ہے۔ کوئی اپنے غصے اور مایوسی کا اظہار کر رہا ہے تو کوئی خوب طنز کے نشتر برسا رہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Yasir Hussain
Aishwarya Rai Bachchan
Victoria Justice
Emily Mortimer
Kate Hudson
Asin Thottumkal
Adeel Hussain
Kate Bosworth
Tammin Sursok
Simon Pegg
Angeline Malik
Vasay Chaudhry
Showbiz News In Urdu
-
شاہ رخ خان کی دیپیکا پڈوکون کی نومولود بیٹی کو دیکھنے کیلئے ایچ این ریلائنس فائونڈیشن ہسپتال آمد
-
حاسدین کبھی کامیابی حاصل نہیں کرتے، اداکارہ خوشبو
-
کبھی سوچا بھی نہ تھا راجیش کھنہ کی بیٹی سے میری شادی ہوگی: اکشے کمار
-
سیاست میں انٹری ، وجے نے آخری فلم سائن کرلی
-
اداکارعمران خان کی واپسی ، عامر خان نیٹ فلکس کیلئے کامیڈی فلم بنائیں گے
-
2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ : بھارتی اداکارہ شوہر سمیت گرفتار
-
سونم کے سسر نے بیٹے اور بہو کیلئے لندن میں 231 کروڑ کا عالیشان گھر خرید لیا
-
عائشہ عمریا کوئی اور! نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل