میڈونا نے برطانوی کنسرٹ کا پہلا شو ملتوی کر دیا

اتوار 26 جنوری 2020 13:30

․ لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جنوری2020ء) امریکی گلوکارہ میڈونا نے برطانیہ میں اپنے کنسرٹکا پہلا شو منسوخ کر دیا۔برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے میڈونا نے کہا ہے کہ وہورلڈ ٹور کے پہلے لندن شو کو منسوخ کرنے پر انھیں شدید افسوس ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ دورے کے آغاز سے چوٹوں میں تکلیف کے باعث کنسرٹ منسوخ کرنا پڑا، مجھے ہمیشہ اپنے جسم کی بات سننی ہوگی اور اپنی صحت کو پہلے رکھنا چاہئے۔

وقت اشاعت : 26/01/2020 - 13:30:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :