ٹیلر سوئفٹ گرامی ایوارڈ میں شرکت نہیں کریں گی

اتوار 26 جنوری 2020 13:30

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جنوری2020ء) امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ 62 ویں سالانہ گریمی ایوارڈ میں شرکت نہیں کریں گی۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بہترین پاپ سولو پرفارمنس اور بہترین پاپ ووکل البم کے لئے نامزد ہیں اور یہ بات واضع نہیں ہیں کہ گلوکارہ گریمی ایوارڈ میں شرکت کیوں نہیں کر رہی۔

(جاری ہے)

واضع رہے کہ ٹیلر سوئفٹ نے روان ہفتے سنڈینس فلم فیسٹیول میں اپنی نئی نیٹ فلکس دستاویزی فلم مس امریکن کے پریمیئر میں شرکت کی تھی

وقت اشاعت : 26/01/2020 - 13:30:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :