خلیل الرحمان قمر نے کردار’’دانش‘‘ کی موت کی وجہ بیان کردی

پیر 27 جنوری 2020 11:00

خلیل الرحمان قمر نے کردار’’دانش‘‘ کی موت کی وجہ بیان کردی
اسلام آباد ۔ 27جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کردار’’دانش‘‘ کیموت کی وجہ بیان کردی۔

(جاری ہے)

انہوں نے ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں ختم ہونے کے بعد مرکزی ’’دانش‘‘ کی موت پر شائقین کا ردعمل دیکھنے کے بعد ایک انٹرویو کے دروان انہوں نے اس ڈرامے میں دانش کواس لئے مارا کیونکہ وہ اب اپنی زندگی میں کسی اور عورت کو مہوش کی جگہ نہیں دے سکتا تھا اور وہ اپنی موت کے بعد مکمل طور پرآزاد ہوگیا ۔انہوں نے مہوش کو نہ مارنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے تھے کہ مہوش اپنی ساری زندگی پچھتاوے میں گزارے۔

وقت اشاعت : 27/01/2020 - 11:00:16

Rlated Stars :