شہریار منور نے وجاہت رئوف کی پیشکش سے معذرت کر لی

پیر 27 جنوری 2020 11:46

شہریار منور نے وجاہت رئوف کی پیشکش سے معذرت کر لی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) اداکار شہریار منور نے ہدایت کار جمیل دہلوی کی فلم کے لیے وجاہت رئوف سے معذرت کر لی۔

(جاری ہے)

شہریار منور کے بارے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ وہ ہانیہ عامر اور کرن حق کے ساتھ وجاہت رئوف کی نئی فلم میں دکھائی دیں گے تاہم اب خبریں ہیں کہ شہریار منور کو جمیل دہلوی نے اپنی نئی فلم کے لیے پیش کش کی اور وجاہت رئوف اور جمیل دہلوی کی فلموں کی عکس بندی کی تاریخیں یکساں ہونے کی بناء پر شہریار منور نے وجاہت رئوف کی فلم میں کام کرنئے سے معذرت کر دی۔

وقت اشاعت : 27/01/2020 - 11:46:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :