سید جبران نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا

پیر 27 جنوری 2020 14:45

سید جبران نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) اداکار سید جبران نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ سید جبران ہدایت کار ثاقب ملک کی نئی فلم میں اداکارہ صبا قمر کے ساتھ مرکزی کردارادا کریں گے جس کی کہانی فلم’’رانگ نمبر2‘‘ کے لکھاری محسن علی نے لکھی ہے تاہم فلم کے نام کا ابھی اعلان نہیں کیاگیا۔
وقت اشاعت : 27/01/2020 - 14:45:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :