فلم ’’مولان‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

پیر 27 جنوری 2020 15:08

فلم ’’مولان‘‘ کا نیا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) ہالی وڈ فلم’’مولان‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ٹریلر میں ایک بہادر لڑکی اپنی ریاست کو بچانے کی کوششوں میں مصروف دکھائی دیتی ہے، نکی کارو کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’مولان‘‘ کی کاسٹ میں لی یفی، ڈونی ین، یوسن ان،گونگ لی ، جٹ لی، ٹزی ما، روسالنڈ چائو، جمی ونگ، نیلسن لی اور دیگر شامل ہیں، فلم27 مارچ کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 27/01/2020 - 15:08:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :