فلم ضرار کا ایکشن سے بھر پور نیا ٹیزر جاری

منگل 28 جنوری 2020 21:20

فلم ضرار کا ایکشن سے بھر پور نیا ٹیزر جاری
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جنوری2020ء) شان شاہد کی فلم ضرار کا ایکشن سے بھر پور نیا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

شان شاہد کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمضرار کا 34 سیکنڈ پر مبنی نیا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے ، جس میںندیم بیگ، نیئر اعجاز اور شان شاہد دکھائی دے رہے ہیں، فلم جلد نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 28/01/2020 - 21:20:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :