یقین نہیں ہو رہا کہ کوبی اب اس دنیا میں نہیں، کیلی جینز

بدھ 29 جنوری 2020 12:17

یقین نہیں ہو رہا کہ کوبی اب اس دنیا میں نہیں، کیلی جینز
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2020ء) کیلی جینر نے کہا ہے کہ انہیں یقین نہیں ہو رہا کہ کوبی برائنٹ اب اس دنیا میں نہیں۔

(جاری ہے)

کوبی برائنٹ 26 جنوری کو ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے سے انتقال کر گئے، اداکارہ کم کردشن کی بہن کیلی جینز نے انسٹاگرام پر بتایا کہ انہوں نے نومبر2019ء میں اسی ہیلی کاپٹر جسے یہی پائلٹ اڑا رہے تھے میں سفر کیا تھا،انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کو وہ اچھی طرح جانتی ہیں وہ ایک بہت اچھے انسان تھے اور انہیں یقین نہیں ہو رہا کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں ہیں۔

وقت اشاعت : 29/01/2020 - 12:17:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :