سارہ خان کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ جاری

بدھ 29 جنوری 2020 12:34

سارہ خان کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2020ء) اداکارہ سارہ خان کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔ اداکارہ نے یہ فوٹو شوٹ نامور برانڈ اور سلون کے لئے مکمل کروایا، جس میں اداکارہ سہنری رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس تھیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ ڈرامہ ’’دیوار شب‘‘ میں گیتی آرا کا کردار ادا کر رہی ہی جسے شائقین میں بہت پسند کیا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 29/01/2020 - 12:34:09

Rlated Stars :