مہوش حیات کا نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا

بدھ 29 جنوری 2020 12:41

مہوش حیات کا نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2020ء) اداکارہ مہوش حیات کا نئے فوٹو شوٹکی تصاویر جاری کردی گئی ہیں۔ اداکارہ نے یہ فوٹو شوٹ نامور فوٹو گرافر فیاٖض احمد کے لئے کروایا ہے جس میں وہ مغربی لباس زیب تن کئے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے اپنے نئے فوٹوشوٹ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو اس تصویر میں کسی دیوی کی طرح محسوس کر تی ہیں جو اپنے کندھوں میں خواہشات کے پر لگائے ہوئے اپنے خوابوں کو پورا کرتی ہے۔

وقت اشاعت : 29/01/2020 - 12:41:54

Rlated Stars :