زین ملک کے نئے گانے کا کلپ جاری

بدھ 29 جنوری 2020 13:02

زین ملک کے نئے گانے کا کلپ جاری
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2020ء) برطانوی گلوکار زین ملک نے نئے گانے کا کلپ ٹویٹر پر شیئر کر دیا۔

(جاری ہے)

زین ملک نے اپنے نئے گانے کی وڈیو کا ایک کلپ شیئر کیا ہے جسے بہت زیادہ سراہا جا رہا ہے،انہوں نے گزشتہ سال نومبر میں گانا’’فلیم‘‘ آر3 ایچ اے بی اور جنگلی بوی کے ساتھ گایا تھا جس نے میوزک چارٹ پر تہلکہ مچایا۔

وقت اشاعت : 29/01/2020 - 13:02:11