سعدیہ خان نے چھٹیاں منانے کے لئے دبئی کا رخ کرلیا

جمعرات 30 جنوری 2020 12:42

سعدیہ خان نے چھٹیاں منانے کے لئے دبئی کا رخ کرلیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2020ء) اداکارہ سعدیہ خان چھٹیاں منانے کے لئے دبئی چلی گئیں۔ اداکارہ نے اس موقع پر دبئی کے مختلف سیاحی مقامات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے کی تصاویر شیئر کیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ ڈراموں اور فلموں میں اپنا لوہا منوا چکی ہیں۔

وقت اشاعت : 30/01/2020 - 12:42:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :