مومنہ مستحسن منفرد تصویر کی وجہ سے تنقید کی زد میں

جمعرات 30 جنوری 2020 12:51

مومنہ مستحسن منفرد تصویر کی وجہ سے تنقید کی زد میں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2020ء) معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کو اپنی تصویر الٹی کر کے شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔

(جاری ہے)

کوک سٹوڈیو کے گانے ’’آفرین آفرین‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ایک منفرد پوز دراصل الٹے پوز میں دکھائی دے رہی ہیں، جس پر انسٹاگرام صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، تاہم کچھ صارفین نے ان کی تصویر کو پسند بھی کیا ہے لیکن ان کی تعداد کم ہے۔

وقت اشاعت : 30/01/2020 - 12:51:00

Rlated Stars :