راحت فتح علی خان نے فلم’’سوری بابا‘‘ کی موسیقی کا کام مکمل کر لیا

جمعرات 30 جنوری 2020 13:12

راحت فتح علی خان نے فلم’’سوری بابا‘‘ کی موسیقی کا کام مکمل کر لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2020ء) گلوکار راحت فتح علی خان نے نسیم وکی کی فلم’’سوری بابا‘‘ کی موسیقی کا کام مکمل کر لیا۔

(جاری ہے)

نسیم وکی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’سوری بابا‘‘ کی موسیقی پر کام راحت فتح علی خان کر رہے ہیں جو انہوں نے مکمل کر لیاہے،انہوں نے موسیقی ترتیب دینے کے ساتھ فلم کے لئے 4 رومانوی گانوں میں سے 2 آئیکون ،ایک گانا آئمہ بیگ اور ایک گانا نئیگلوکار کے ساتھ گایا ہے۔

وقت اشاعت : 30/01/2020 - 13:12:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :