کامیڈی کردار نبھانا اچھا لگتا ہے ،سنجیدہ کردار ادا کرتے ہوئے بھی ہنسی آ جاتی ہے‘ نادیہ علی

اسکرپٹ میں آپ کیلئے جو کردار منتخب کیا گیا ہے آپ نے وہی نبھانا ہوتا ہے ‘ انٹر ویو میں گفتگو

ہفتہ 1 فروری 2020 12:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2020ء)سینئر اداکارہ نادیہ علی نے کہا ہے کہ مجھے کامیڈی کردار نبھانا اچھا لگتا ہے ، بعض اوقات سنجیدہ کردار ادا کرتے ہوئے بھی مجھے ہنسی آ جاتی ہے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو میں نادیہ علی نے کہا کہ مجھے کامیڈی کردار نبھانا اچھا لگتا ہے لیکن میرے حصے میں زیادہ تر سنجیدہ کام آیا ہے ۔میرے خیال میں میںکامیڈی کردار زیادہ بہتر طریقے سے نبھا سکتی ہوں لیکن اسکرپٹ میں آپ کیلئے جو کردار منتخب کیا گیا ہے آپ نے وہی نبھانا ہوگا ہے ۔ نادیہ علی نے کہا کہ سوشل ہوں کیونکہ اس سے آپ کی شخصیت میں نکھار آتا ہے اور آپ کو بہت سے معاملات سے بھی آگاہی حاصل ہوتی ہے۔

وقت اشاعت : 01/02/2020 - 12:10:44

Rlated Stars :