سخاوت ناز نے نجی ٹی وی چینل کے نئے مزاحیہ پروگرام ’’ غیر سیاسی تھیٹر ‘‘کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا

پیر 3 فروری 2020 12:23

سخاوت ناز نے نجی ٹی وی چینل کے نئے مزاحیہ پروگرام ’’ غیر سیاسی تھیٹر ‘‘کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2020ء) نامور کامیڈین سخاوت ناز نے نجی ٹی وی چینل کے نئیمزاحیہ پروگرام کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے پیش کئے جانے والے مزاحیہ پروگرام ’’ غیر سیاسی تھیٹر ‘‘ کی ریکارڈنگ میں اداکار سخاوت ناز کے ہمراہ چاند برال ، طاہر نوشاد، اسرار شاہ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ جبکہ اس شو کی میزبانی کے فرائض نامور شاعر اور رائٹر وصی شاہ انجام دیں گے ۔مزاحیہ پروگرام کا پرومو پہلے ہی مکمل ہو کر آن ائیر ہو چکا ہے جبکہ شو کی ریکارڈنگ مکمل ہونے کے بعد اسے نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 03/02/2020 - 12:23:44

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :