عائزہ خان نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروالیا

پیر 3 فروری 2020 12:52

عائزہ خان نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروالیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2020ء) اداکارہ عائزہ خان کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل ہو گیاہے۔ اس نئے فوٹو شوٹ میں اداکارہ نے مختلف رنگوں جن میں سرخ ، سنہرا اور ہلکا گلابی رنگ شامل ہے کے عروسی ملبوسات پہنے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ ڈرامہ ’’ تھوڑا سا حق‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جو شائقین میں بہت شہرت حاصل کررہا ہے۔

وقت اشاعت : 03/02/2020 - 12:52:22

Rlated Stars :