زرنش خان کی پیراگلائڈنگ کرتے ویڈیو جاری

پیر 3 فروری 2020 14:24

زرنش خان کی پیراگلائڈنگ کرتے ویڈیو جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2020ء) اداکارہ زرنش خان کی پیراگلائڈنگ کرتے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ویٖڈیو میں اداکارہ جارجیا میں اپنی دوست کے ہمراہ پیراگلائڈنگ کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ اداکارہ ڈرامہ ’’یہ دل میرا‘‘ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 03/02/2020 - 14:24:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :