گل پانڑا رواں ماہ برمنگھم اور مانچسٹر میں پرفارم کریں گی

پیر 3 فروری 2020 14:59

گل پانڑا رواں ماہ برمنگھم اور مانچسٹر میں پرفارم کریں گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2020ء) پشتو گلوکارہ گل پانڑا رواں ماہ برمنگھم اور مانچسٹر میں پرفارم کریں گی۔ گل پانڑا نے انسٹاگرام پر برطانوی مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ 14اور15 فروری کو برمنگھم اور مانچسٹر میں پرفارم کریں گی۔
وقت اشاعت : 03/02/2020 - 14:59:11

Rlated Stars :