فلم ’’چل میرا پُت 2‘‘ 13مارچ کو سینما کی زینت بنے گی

منگل 4 فروری 2020 11:39

فلم ’’چل میرا پُت 2‘‘ 13مارچ کو سینما کی زینت بنے گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 فروری2020ء) افتخار ٹھاکر کی فلم ’’چل میرا پت2 ‘‘ رواں سال 13مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم میں اداکار افتخار ٹھاکر کے ساتھ ساتھ مزاحیہ اداکار ناصر چنیوٹی اور روبی انعم شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

یاد رہے ہدایت کار کرن گل کی یہ فلم ’’چل میرا پُت‘‘ کا سیکوئل ہے جس کی عکس بندی لندن میں کی گئی ہے ۔

وقت اشاعت : 04/02/2020 - 11:39:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :