طحہ حسین کا تیسرا گانا’’ داستان‘‘ جاری

منگل 4 فروری 2020 13:01

طحہ حسین کا تیسرا گانا’’ داستان‘‘ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 فروری2020ء)گلوکار طحہ حسین کا البم’’ابتداء‘‘ کا تیسرا گانا’’ داستان‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

طحہ حسین نے گانے’’جی لوںگا‘‘اور ’’ بے وفا‘‘ کے بعد تیسرا گانا’’داستان‘‘ جاری کیا ہے، طحہ کی نئی البم ’’ابتداء‘‘ کو جلد ہی ریلیز کیا جا رہا ہے۔

وقت اشاعت : 04/02/2020 - 13:01:10

Rlated Stars :