سارہ لورین نامور میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

منگل 4 فروری 2020 14:52

سارہ لورین نامور میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 فروری2020ء) اداکارہ سارہ لورین نامور میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ اداکارہ بل بورڈ پاکستان کے رواں ماہ کے شمارے کے سرورق کی زینت بنیں جس میں اداکارہ سفید رنگ کے مغربی لباس میں ملبوس دکھائی دے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ فلم ’’ عشرت میڈ ان چائنا‘‘ میں اداکار محب مرزا کے ساتھ مرکزی کردارادا کرتی نظر آئیں گی،فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 04/02/2020 - 14:52:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :