سجل علی نے احسن خان کو باکمال اداکار قرار دے دیا

جمعرات 6 فروری 2020 11:59

سجل علی نے احسن خان کو باکمال اداکار قرار دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2020ء) اداکارہ سجل علی نے احسن خان کو باکمال اداکار قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا اداکار احسن خان کی ڈرامہ سیریل کی نئی قسط میں اداکاری کی کوئی مثال نہیں ملتی ہیں اور خود کو خوش نصیب سنجھتی ہیں کہ ا نہوں نے اتنے اچھے اداکاروں کے ساتھ کام کیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ ڈرامہ ’’الف‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جو شائقین میں بہت مقبول ہورہا ہے۔

وقت اشاعت : 06/02/2020 - 11:59:29

Rlated Stars :