عائزہ خان، دانش تیمور نے نئے پراجیکٹ میں ایک ساتھ کام کرنے کا عندیہ دے دیا

جمعرات 6 فروری 2020 12:18

عائزہ خان، دانش تیمور نے نئے پراجیکٹ میں ایک ساتھ کام کرنے کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2020ء) اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور نے نئے پراجیکٹ میں ایک ساتھ کام کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تاہم پراجیکٹ بارے تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔

(جاری ہے)

عائزہ خان اور دانش تیمور نے 2014ء میں شادی کی اور اللہ پاک نے انہیں ایک بیٹے اور ایک بیٹی سے نوازا، عائزہ کا حال ہی میں ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ اختتام پذیر ہوا جسے بے حد پذیرائی ملی اور ان دنوں وہ ڈرامہ سیریل’’تھوڑا سا حق‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 06/02/2020 - 12:18:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :