فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کے گانوں کی وڈیوز یوٹیوب پر جاری

جمعرات 6 فروری 2020 12:18

فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کے گانوں کی وڈیوز یوٹیوب پر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2020ء) اداکارہ مایا علی کی فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کے گانوں کی وڈیوز یوٹیوب پر جاری کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

شہریار منور اور مایا علی کی فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کے گانوں ’’بلما بھگوڑا، بہکا نہ، ہائے دل، اک پل، مورے سیاںاورزیحال مسکین‘‘ کی وڈیوز یوٹیوب پر جاری کر دی گئی ہیں، فلم گزشتہ سال 12اگست کو سینما گھروں کی زینت بنی تھی۔

وقت اشاعت : 06/02/2020 - 12:18:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :