رابرٹ پٹنسن دنیا کی5 پرکشش افراد کی فہرست میں شامل

جمعرات 6 فروری 2020 13:23

رابرٹ پٹنسن دنیا کی5 پرکشش افراد کی فہرست میں شامل
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2020ء) برطانوی اداکار رابرٹ پٹنسن گولڈن ریشو آف بیوٹی فی پر92.15 فیصد سکور کر کے دنیا کی5 پرکشش افراد کی فہرست میں شامل ہو گئے۔

(جاری ہے)

ہارلے سٹریٹ فیشل کاسمیٹک سرجن ڈاکٹر جولین ڈی سلوا نے حالیہ فہرست جاری کر دی جس میں بتایا گیا کہ رابرٹ دنیا کے 5 پرکشش افراد میں شامل ہو گئے ہیں۔

وقت اشاعت : 06/02/2020 - 13:23:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :