فیصل قریشی نے اسکائی انٹرٹینمنٹ کے پروجیکٹ کا پہلا ٹریلر شیئرکر دیا

ہفتہ 8 فروری 2020 13:44

فیصل قریشی نے اسکائی انٹرٹینمنٹ کے پروجیکٹ کا پہلا ٹریلر شیئرکر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2020ء) معروف اداکار فیصل قریشی نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنے نئے ڈرامے کا پہلا ٹریلر شیئر کردیا ہے۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فیصل قریشی نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیلی ویژن انڈسٹری میںہمیشہ مداحوں کو متاثر کرنے کے لئے حیرت انگیز کام کیے ہیں اور ان کے مداح انہیں سکرین پر مزید دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں۔

وقت اشاعت : 08/02/2020 - 13:44:31

Rlated Stars :