نیک نیتی سے کی گئی محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی،افتخار ٹھاکر

ہفتہ 8 فروری 2020 14:19

نیک نیتی سے کی گئی محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی،افتخار ٹھاکر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2020ء) نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ نیک نیتی سے کی گئی محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔

(جاری ہے)

اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میں اپنا کام بہت لگن سے کرتا ہوںاور میرا دعائوں پر ایمان کی حد تک یقین ہے اور میرے اللہ نے کبھی مجھے مایوس نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کیلئے ہر وقت محنت اور سیکھنے کی جستجو سے ہی منزل حاصل ہوتی ہے۔

وقت اشاعت : 08/02/2020 - 14:19:16

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :