میتھو پیری کا انسٹاگرام پر پہلا دن، فالورز کی تعداد44 لاکھ تک پہنچ گئی

پیر 10 فروری 2020 11:38

میتھو پیری کا انسٹاگرام پر پہلا دن، فالورز کی تعداد44 لاکھ تک پہنچ گئی
اوٹاوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2020ء) امریکی نژاد کینیڈین اداکار میتھو پیری نے انسٹاگرام جوائن کر لیا۔ اداکار نے گزشتہ روز انسٹاگرام جوائن کرتے ہی ایک پوسٹ شیئر کی جسے ایک ہی دن میں 66 لاکھ افراد نے لائیک کیااور ان کے فالورز کی تعداد44 لاکھ تک پہنچ گئی۔
وقت اشاعت : 10/02/2020 - 11:38:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :