ثناء جاوید نے پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈ میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملنے پر مداحوںکا شکریہ ادا کیا

پیر 10 فروری 2020 14:49

ثناء جاوید نے پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈ میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملنے پر مداحوںکا شکریہ ادا کیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2020ء) اداکارہ ثناء جاوید نے پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈ میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملنے پر مداحوںکا شکریہ ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈ کی تقریب حال ہی میں دبئی میں منعقد ہوئی جس میں شوبز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی، تقریب میں ثناء جاوید کو ڈرامہ سیریل’’رسوائی‘‘میں بہترین اداکاری پر ایوارڈ سیدیاگیا جس پر انہوں نے اپنے انسٹاگرام پیغام میں مداحوں اور ساتھی اداکاروں اور ڈرامے کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

وقت اشاعت : 10/02/2020 - 14:49:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :